سیالکوٹ : قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 جولائی 2016 11:08

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جولائی 2016ء) : سیالکوٹ میں قتل کے مُجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مجرم شفیق نے2004 ء میں ڈکیتی کےدوران مزاحمت پر نارووال کی رہائشی 2 بہنوں کوقتل کردیا تھا۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ جیل حکام کے مطابق پھانسی سے پہلے مجرم کی اہل خانہ سے آخری ملاقات کروائی گئی، جس کے بعد مجرم کو یوم ھٰذا علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :