دنیا سے معذور لوگوں کی جان چھڑانا چاہتا ہوں، جاپانی میں متعدد افراد کو مارنے والے شخص کا بیان

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 26 جولائی 2016 05:11

دنیا سے معذور لوگوں کی جان چھڑانا چاہتا ہوں، جاپانی میں متعدد افراد ..

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جولائی۔2016ء) جاپانی شہر سیگا میہارا میں معذوروں کے سینٹر پر چاقو کے وار سے حملہ کر کے درجن سے زائد افراد کو مارنے 50 سے زائد افراد کو زخمی کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق حملہ آور20سالہ نوجوان پہلے اسی مرکز میں کام کرتا تھا، جسے کچھ عرصے قبل ملازمت سے فارغ کردیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والا چاقو 3 انچ کا ہے، جو برآمد کرلیا گیا ہے۔ حملہ آور کا کہنا ہے کہ وہ اس دنیا سے معذور لوگوں کی جان چھڑانا چاہتا تھا۔

متعلقہ عنوان :