الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لئے ذاتی پہچان کو سامنے نہیں رکھا، عمران خان کا ہم سے گلہ نہیں بنتا، طارق کھوسہ اچھے آدمی ہیں،الیکشن کمیشن کے ممبر ہونے کے لئے 65 سے کم عمر ہونا ضروری ہے،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 25 جولائی 2016 23:21
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جولائی ۔2016ء ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لئے ذاتی پہچان کو سامنے نہیں عمران خان کا ہم سے گلہ نہیں بنتا، طارق کھوسہ اچھے آدمی ہیں ۔ وہ پیر کو نجی ٹی یو سے گفتگو کر رہے تھے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ طارق کھوسہ اچھے آدمی ہیں مگر ایک چیز کی وجہ سے ان کا نام فائنل نہ ہو سکا اور وہ یہ تھی کہ ان کی عمر زیادہ ہے ۔
الیکشن کمیشن کے ممبر ہونے کے لئے 65 سے کم عمر ہونا ضروری ہے ۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لئے ذاتی جان پہچان کو سامنے نہیں رکھا۔ خان صاحب کا ہم سے گلہ نہیں بنتا کیونکہ پی ٹی آئی کے نامزد کردہ طارق کھوسہ کا نام زیر غور آیا تھا مگر عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دوسرا ممبر چننا پڑامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.