وزیراعلیٰ سندھ کی خواجہ اظہار الحسن سے تعزیت

پیر 25 جولائی 2016 23:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے حزب اختلاف کے رہنمااظہارالحسن سے انکے والد کے انتقال پر انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ سندھ نے اﷲ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما ئے ا ور لواحقین کو صبر و جمیل کی توفیق دے۔

متعلقہ عنوان :