چلی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ

muhammad ali محمد علی پیر 25 جولائی 2016 23:06

چلی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ

چلی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار25جولائی ۔2016ء ) چلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی جیولیجکل سروے کی جانب سے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔