مراد علی شاہ پرقسمت کی دیوی کیسے مہربان ہوئی؟
پیر 25 جولائی 2016 23:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء) سیہون شریف کو زیادہ ترلوگ قلندرشہباز کی مناسبت سے جانتے ہیں لیکن نیشنل ہائی وے پرسیہون کی طرف جاتے ہوئے پہلے لکی کا پہاڑی سلسلہ ملتا ہے جو لکی شاہ صدرکے نام سے منسوب ہے۔ یہ خطہ سندھ کے لکیاری خاندان کی وجہ سے مشہوراورلکیاری سید سندھ میں بسنے والے چارطاقت ورسید گھرانوں میں سے ایک ہے۔
سہون سے مغرب کی جانب جاتے ہوے پہلے باجارہ اورجھانگارہ نامی چھوٹے شہرآتے ہیں جو لکیاری سیدوں کے شہرکہلاتے ہیں۔باجارہ میں میں مشہوربزرگ نجف علی شاہ کا مزار ہے جبکہ جھانگارہ سندھ کے سابق وزیراعلی عبداﷲ شاہ مرحوم کا آبائی شہر ہے جنہیں ایک زمانے میں عبداﷲ شاہ واہڑائی بھی کہا جاتا تھا۔ عبداﷲ شاہ لکیاری بنیادی طورپرسندھ کے زمیندار طبقے سے تعلق رکھتے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.