چیئرمین سینیٹ نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی آرڈیننس پر رولنگ جاری جاری کردی

حکومت آئندہ دس روز میں دوبارہ آرڈیننس ایوان میں پیش کرے،اگر حکومت نے دیئے گئے دنوں میں تاخیر کی تو اس کی روزانہ کی بنیاد پر وضاحت کرنے ہوگی،چیئرمین سینیٹ

پیر 25 جولائی 2016 22:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جولائی ۔2016ء) چیئرمین سینیٹ نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی آرڈیننس پر رولنگ جاری جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے رولنگ دیتے ہوئے کہاکہ حکومت آئندہ دس روز میں دوبارہ آرڈیننس ایوان میں پیش کرے۔

(جاری ہے)

اگر حکومت نے دیئے گئے دنوں میں تاخیر کی تو اس کی روزانہ کی بنیاد پر وضاحت کرنے ہوگی۔نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا بل بانوے روز کے بعد ایوان میں پیش کیا گیا۔اس کے نتیجے میں ارکان کو آرڈیننس کو مسترد کرنے کا حق متاثر ہوا۔

متعلقہ عنوان :