صوبائی وزیر خزانہ کی گورنر سندھ سے ملاقات ، جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
پیر 25 جولائی 2016 22:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جولائی ۔2016ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے صوبائی وزیر خزانہ سید مراد علی شاہ نے پیر کی شام گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں صوبہ میں امن و امان کی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
(جاری ہے)
صوبائی وزیر خزانہ نے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز کی ریلیز کی صورتحال کے بارے میں گورنر سندھ کو آگاہ کیا۔
گورنر سندھ نے صوبائی وزیر خزانہ کو ہدایت کی کہ جاری ترقیاتی منصوبوں کے فنڈزکی ریلیزکو مقررہ وقت پر یقینی بنایا جائے تاکہ منصوبے مقررہ وقت پر ہی مکمل ہوسکیں، انہوں نے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح عوام کو زیادہ سے سہولیات فراہم کرنا ہے اس ضمن میں ترقیاتی منصوبوں کا مقصد عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.