وفا قی پولیس کی جر ائم پیشہ عنا صر کیخلاف کا رروائیاں،2 افغا نیو ں سمیت 5 ملزمان گرفتار
پیر 25 جولائی 2016 21:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جولائی ۔2016ء ) وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کیخلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران دو افغا نیو ں سمیت پا نچ ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے چرس اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے گئے ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ رمنا پولیس نے دوران گشت ملزم علی نو از کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 180گر ام چرس بر آمد کرلی۔
جبکہ دوران گشت دو ملزمان محمد حق اور محمد سلیما ن جو افغا نستا ن کے رہا ئشی ہیں متعلق داخلہ پا کستا ن کو ئی ثبو ت پیش نہ کر سکے کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تھا نہ ما رگلہ پولیس نے دوران گشت ملزم زاہد جا وید کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بو رمعہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔(جاری ہے)
تھا نہ کھنہ پولیس نے ملزم شاہ حسین جو بغیر اجازت گیس سلنڈروں میں بھر ائی کر رہا تھا کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ بادساجد کیا نی نے پولیس ٹیم کی اس اچھی کا رکر دگی پر انہیں تعریفی اسنا د دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی جا تی ہے کہ کا ر چوری اور مو ٹر سائیکل چوری کے انسداد کے لیے ضلع بھر میں ٹھو س اقداما ت کیے جا ئیں تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا کیا جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.