گورنر سندھ سے وزیر خزانہ مراد شاہ کی ملاقات ،سندھ میں امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی کاموں پر گفتگو

پیر 25 جولائی 2016 21:27

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جولائی ۔2016ء ) گورنر سندھ عشرت العباد سے وزیر خزانہ و متوقع وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی اور سندھ میں امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی کاموں پر گفتگو کی گئی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پیر کو گورنر سندھ عشرت العباد سے وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی کاموں پر گفتگو کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :