فی تولہ سونا 50 روپے کمی سے 51600 روپے کا ہوگیا

muhammad ali محمد علی پیر 25 جولائی 2016 20:31

فی تولہ سونا 50 روپے کمی سے 51600 روپے کا ہوگیا

کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی2016ء) فی تولہ سونا 50 روپے کمی سے 51600 روپے کا ہوگیا ہے. تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

(جاری ہے)

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں فی تولہ سونا 50 روپے کمی سے 51600 روپے کا ہوگیا ہے. جبکہ 10 گرام سونا 43 روپے کم ہو کر 44228 روپے پر آ گیا ہے۔