آف شور کمپنیوں کی ملکیت کے حوالے سے بھارت کے ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے شاہ رخ خان سے پوچھ گچھ کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی پیر 25 جولائی 2016 19:47

آف شور کمپنیوں کی ملکیت کے حوالے سے بھارت کے ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب ..

ممبئی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی2016ء) آف شور کمپنیوں کی ملکیت کے حوالے سے بھارت میں ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے شاہ رخ خان سے پوچھ گچھ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک بھارتی ویب سائٹ کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ بالی وڈ کے کنگ کے نام سے مشہور شاہ رخ خان سے ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے پوچھ گچھ کے غرض سے ایک نوٹس بھیجا گیا ہے. شاہ رخ خان سے آف شور کمپنیوں میں کی جانے والی سرمایہ کاری کے حوالے سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :