میں داعش کو اسلام کے خلاف سمجھتا ہوں، کبھی کسی لیکچرمیں کوئی نفرت نہیں پھیلائی: ذاکر نائیک

muhammad ali محمد علی پیر 25 جولائی 2016 19:08

میں داعش کو اسلام کے خلاف سمجھتا ہوں،  کبھی کسی لیکچرمیں کوئی نفرت نہیں ..

جدہ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی2016ء) ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ میں داعش کو اسلام کے خلاف سمجھتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی اسکالر ذاکر نائیک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ داعش کو اسلام کے خلاف سمجھتے ہیں جبکہ انہوں نے کبھی کسی لیکچرمیں کوئی نفرت نہیں پھیلائی ہے۔

(جاری ہے)

میں نے کبھی نہیں کہا کہ لوگ امریکا کے خلاف ہتھیاراٹھائیں اور ہمیشہ ہر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ میں نے نائن الیون حملے کی مذمت بھی کی تھی۔

متعلقہ عنوان :