موٹروے پولیس میں ڈسپلن کے معیار پرکسی صورت کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، شوکت حیات
ڈسپلن کسی بھی ادارے کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے ، آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا پولیس دربار سے خطاب
پیر 25 جولائی 2016 19:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء) ڈسپلن فورس کی شان ہوتی ہے اور کسی بھی ادارے کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے اور لازمی عنصر ہے۔ موٹروے پولیس میں ڈسپلن کے معیار پرکسی صورت کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس شوکت حیات نے زونل آفس لاہور میں پو لیس دربار سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔
ڈی آئی جی سنٹرل زون مرزا فاران بیگ اور ایس ایس پی مسرور عالم کلاچی اور فیلڈ افسران کی ایک بڑی تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی۔ انسپکٹر جنرل شوکت حیات نے کہاکہ موٹروے پولیس خوش اخلاق، دیانتدار اور مدد گار پولیس کی حیثیت سے اس ملک کے ہر حصے میں جانی و پہچانی جاتی ہے۔ موٹروے پولیس کے ہر افسر و جوان کے دل پرنقش ہے کہ ایمانداری ہمارا ایمان، خوش اخلاقی ہماری پہچان اور شہریوں کی مدد ہماری شان ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.