لاہور کی سڑکوں پر سر عام اسلحے کی نمائش، ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لے لیا
پیر 25 جولائی 2016 19:06
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء) لاہور کی سڑکوں پر اسلحہ سے لیس گینگ دندناتا رہا لیکن قانون کے رکھوالے انہیں روکنے کیلئے نہیں آئے۔تفصیلات کے مطابق مولانا شوکت علی روڈ پر گولیوں کی تڑتڑاہٹ کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ۔
(جاری ہے)
آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ فوٹیج سے ان ملزمان تک ضرور پہنچیں گے، فوٹیج سے ان ملزمان تک ضرور پہنچیں گے اورتمام ملزموں کی شناخت کر رہے ہیں،فائرنگ کرنے والے تمام افراد کو گرفتار کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر موقع پر پولیس موجود نہیں تھی تو اس کو بھی ضرور انوسٹی گیشن کیا جائے گا۔ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ معاملہ اٹھانے پر دنیا نیوز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.