بھار ت نے مقبو ضہ کشمیر میں ظلم کی نئی دا ستا نیں ر قم کر دی ہیں،رانا عبد السمیع

پیر 25 جولائی 2016 17:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جولائی ۔2016ء)تحریک انصا ف کے رہنما رانا عبد السمیع نے کہا ہے کہ بھار ت کشمیر کی آزادی کو تحریک کو دبانے کیلئے کشمیر میں کیمیا ئی ہتھیاروں کا استعما ل کررہا ہے لیکن عالمی ضمیر سو یا ہو ا ہے آز دی کی تحریک میں لا کھو ں کشمیر اپنی قیمتی جانو ں کے نظر انے پیش کر چکے ہیں بھار ت نے مقبو ضہ کشمیر میں ظلم کی نئی دا ستا نیں ر قم کر دی ہیں لیکن ہمارے حکمرانو ں نے مجرمانہ خا مو شی اختیار کر رکھی ہے مقبو ضہ کشمیر میں بھار تی فو ج کی دہشتگردانہ کاروائیا ں قا بل مذ مت ہیں کشمیر کی جنت نظیر وادی مقتل گاہ بنی ہوئی ہے بھارتی فو ج نے کئی سالو ں سے کشمیر مسلما نو ں پر عر صہ حیا ت تنگ کر رکھاہے عالمی براردی کو کشمیر ں کے قتل عام کورکوانے کیلئے اپنا کر دار ادا کر نا ہوگا برہاں وانی نے اپنی جان قر بان کر کے کشمیر کی آز ادی کی تحریک میں نئی روح بھو نک دی ہے کشمیر اور پاکستان ایک دوسرے کے بغیر نا مکمل ہیں پاکستانی عوام کشمیر کی آز ادی کی تحریک کی حما یت جاری رکھیں گے ۔