Live Updates

اور نج ٹر ین منصو بہ خو نی منصو بہ بن چکا ہے ، نذیر چوہان

حفا ظتی انتظاما ت نہ ہو نے سے ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں مجر مانہ غفلت کے مر تکب افراد کیخلاف سخت کاروائی کی جائے ، رہنما تحریک انصاف

پیر 25 جولائی 2016 17:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جولائی ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نذیر چوہان نے کہا ہے کہ اور نج ٹر ین منصو بہ خو نی منصو بہ بن چکا ہے اس منصو بے کے در جنو ں افر اد بھینٹ چڑ ھ چکے ہیں حفا ظتی انتظاما ت نہ ہو نے کی وجہ سے ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں ڈمپر اور بجلی کے تارو ں سے جاں بحق ہو نے والے افراد کے ذمہ دار پنجا ب حکو مت ہے مجر مانہ غفلت کے مر تکب افراد کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے انہو ں نے کہا ہے کہ دنیا میٹرو ٹر ین پر خر چ ہو نے والے ار بو ں روپے پر حیرانگی کا اظہار کررہی ہے حکمرانو ں کی تر جیحا ت عام نہیں ایسے خو نی منصوبے ہیں جن سے انہیں کمیشن ملتاہے پنجا ب کے حکمران مختلف مما لک سے ایم اویو معا ہدو ں پر دستخط کر نے میں لگے ہو ئے ہیں لیکن انہیں عوام کی فلاح و بہبو د ی‘ پینے کا صا ف پانی ‘ لو ڈ شیڈ نگ ‘ بے روز گاری اور مہنگائی سمیت دیگر مسا ئل پر کو ئی تو جہ نہیں انہ ں نے کہا کہ حکومت نے عوام کو ر یلیف نہیں تکلیف دینے کا تہیہ کر رکھاہے شہباز شریف کو بیرو نی دوروں سے فر صت نہیں لاہور جیسے شہری میں ڈکیتی چوری ‘ راہ زنی ‘ اغواء کی و ارداتیں عروج پر ہیں عو ام گھروں پر رہنے پر مجبور ہو چکے ہیں صو بے کی عوام آ ج عد م تحفظ کا شکارہو چکے ہیں حکمر ان ٹو لے کو کوئی فکر نہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :