Live Updates

عمران خان شاہ محمو د قر یشی اورجہا نگیرترین کی جانب سے پار ٹی رہنما فر خ جاوید مو ن کی دادی کے انتقا ل پرتعزیت

پیر 25 جولائی 2016 17:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جولائی ۔2016ء) پاکستان تحریک انصا ف کے چیئر مین عمران خان شاہ محمو د قر یشی جہا نگیرخان ترین اعجار احمد چوہدری عبد العلیم خان شبیر سیا ل صمصمام بخاری غلام محی الد ین دیوان ولید اقبا ل اور اشتیا ق ملک نے پار ٹی رہنما فر خ جاوید مو ن کی دادی کے انتقا ل پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہا رکیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالی مر حو مہ کو جنت میں اعلیٰ مقام دے اور سو گوار خاندان کو صدمہ بر دا شت کر نے کی توفیق عطا ء فر مائے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :