آزاد کشمیر انتخابات، آزاد امیدوار چوہدری علی شان سونی کا مسلم لیگ (ن) کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

پیر 25 جولائی 2016 16:32

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جولائی ۔2016ء) آزاد کشمیر کے انتخابات میں ایل اے 6 سماہنی سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار چوہدری علی شان سونی نے مسلم لیگ (ن) کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر انتخابات میں کامیاب ہونے والے ایم ایل اے علی شان سونی نے پیر کو مسلم لیگ (ن) کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔ وہ انتخابات میں ایل اے چھ سماہنی بھمبر دو سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیاب ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :