را نا ثنا الله کی فیصل آباد میں تقریب کے دوران آنکھ لگ گئی،وزیرقانون نیند کے مزے لیتے رہے

پیر 25 جولائی 2016 16:32

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جولائی ۔2016ء) صو با ئی وزیر قا نون را نا ثناء الله خا ن کی فیصل آباد میں ایک تقریب کے دوران آنکھ لگ گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر قانون رانا ثناء الله نے فیصل آباد میں آرتھو پیڈک وارڈ کی تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب کے دوران رانا ثناء الله نیند کے مزے لیتے رہے۔ وہ تقریباً بیس پچیس منٹ تک غنودگی کے عالم میں رہے۔ وزیر قانون کی نیند کی حالت میں تصاویر میڈیا پر نشر ہوگئیں۔

متعلقہ عنوان :