سپریم کورٹ ،ایان علی وارنٹ گرفتاری معاملہ،سردار لطیف کھوسہ نے اضافی دستاویزات اور جواب جمع کرادیا

پیر 25 جولائی 2016 16:17

سپریم کورٹ ،ایان علی وارنٹ گرفتاری معاملہ،سردار لطیف کھوسہ نے اضافی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جولائی۔2016ء) سپر ماڈلایان علی کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر ان کے وکیل سردارلطیف خان کھوسہ نے سپریم کورٹ میں کیس کے حوالے سے اضافی دستاویزات اور جواب جمع کرادیا ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کے روز داخل کرائے گئے جواب میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الزام ہے کہ مقتول کسٹم آفیسر اعجاز چوہدری ایان علی کیخلاف ریکوری کے گواہ تھے ، جبکہ ٹرائل کورٹ میں جمع کروائے گئے چالانوں میں اعجاز چوہدری کا نام بطور گواہ شامل ہی نہیں ہے ۔۔

متعلقہ عنوان :