پسنی ،پولیس کی کارروائی ،3 ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد ،پولیس

پیر 25 جولائی 2016 15:31

کوئٹہ۔25جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جولائی۔2016ء) پسنی کے علاقے میں پولیس کی کارروائی ،3 ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد ،پولیس کے مطابق پیر کو پسنی کے علاقے میں پولیس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ،پولیس نے ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ منتقل کردیا ۔

متعلقہ عنوان :