میگا کرپشن کیس میں سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی اور ندیم اقبال احتساب عدالت میں پیش ،مزید ریمانڈ پر نیب کے حوالے

پیر 25 جولائی 2016 15:31

کوئٹہ۔25جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جولائی۔2016ء) نیب بلوچستان نے میگا کرپشن کیس میں سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی اور ندیم اقبال کو آج دوبارہ احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو نیب بلوچستان نے میگا کرپشن کیس میں ملزم سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق احمد رئیسانی کو آج دوبارہ احتساب عدالت میں پیش کرکے مزید 10 روز کا ریمانڈ حاصل کرلیا جبکہ ندیم اقبال کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا۔

متعلقہ عنوان :