وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ فارغ؟، مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ

نیا وزیراعلیٰ منتخب کرنے کیلئے سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو طلب کیے جانے کا امکان ہے۔پارٹی ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 25 جولائی 2016 15:21

وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ فارغ؟، مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے ..

کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی2016ء) :وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کو عہدے سے ہٹاکر مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے،نیا وزیراعلیٰ منتخب کرنے کیلئے سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو طلب کیے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی قیادت نے جمعہ کو تمام ارکان کواسمبلی میں حاضر ہونے کی ہدایت بھی کردی گئی ہے۔دریں اثناں قائم علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے ملازمین سے الوداعی ملاقات بھی کی۔ان ملازمین میں ناصر شاہ،گیان چند اور مکیش چاولہ و دیگرشامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :