بھارت کے خطرناک ارادے؟:پاکستان میں بھارتی سفارتکاروں کے زیرتعلیم بچوں کو بھارت واپس بھیجنےکی ہدایت کردی۔بھارتی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 25 جولائی 2016 15:11

بھارت کے خطرناک ارادے؟:پاکستان میں بھارتی سفارتکاروں کے زیرتعلیم بچوں ..

نئی دہلی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی2016ء) :بھارت کے مستقبل میں پاکستان کیلئے مشکوک اور خطرناک ارادے ظاہر ہونے لگے؟بھارتی حکومت نے پاکستان میں زیرتعلیم بھارتی سفارتکاروں کےبچوں کوفوری بھارت واپس بھیجنےکی ہدایت کردی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان میں بھارتی سفارتی عملے کو یہ ہدایات بھارتی حکام نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جاری کی ہیں۔ دی،بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس وقت بھارتی سفارتکاروں کے 50 سے60 بھارتی بچے پاکستان کے اسکولوں میں زیر تعلیم ہیں۔

متعلقہ عنوان :