Live Updates

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج شام ساڑھے پانچ بجے پریس کانفرنس کرینگے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 25 جولائی 2016 14:38

اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی2016ء) :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج شام ساڑھے پانچ بجے پریس کانفرنس کرینگے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹ آئی الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری اور آزاد کشمیر انتخابات پر ردعمل پیش کرینگے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات