پاک چین دوستی کے نغمے اب پوری دنیا میں گونج رہے ہیں، شہباز شریف

پیر 25 جولائی 2016 13:46

(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جولائی۔2016ء) پنجاب کیوزیراعلیٰ محمدپنجاب شہبازشریف کاکہناہے کہ پاک چین دوستی کے نغمے اب پوری دنیا میں گونج رہے ہیں، دونوں ملکوں کی دوستی دیانت، امانت اور شفافیت کی داستان ہے، چین کے مالیاتی ادارے پاک چین تعاون کے فروغ میں تاریخی کردار ادا کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ شہبازشریف نے چین کیدوریکیدوران ایگزم بینک کی چیئر پرسن ہو ڑیاو لیان سے گفتگوکرتیہوئیکہاکہ لاہورمیں اورنج لائن میٹرو ٹرین کیلئے وسائل کی بلاتعطل فراہمی پروہ ایگزم بینک کے مشکور ہیں۔

چیئر پرسن ایگزم بنک کاکہناتھاکہ چین میں منصوبوں کی تیز رفتاری سے تکمیل کیلئے وہ پہلیشین زن اسپیڈ کی اصطلاح استعمال کرتے تھے،مگراب پنجاب میں منصوبوں کی تیزرفتاری سے تکمیل پر وہ ’پنجاب اسپیڈ ‘کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :