قصورکے رہائشی مسیح خاندان کا قبول اسلا م

پیر 25 جولائی 2016 13:03

قصور۔25 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جولائی۔2016ء) گلی نمبر1محلہ لطیف پورہ قصورکے رہائشی مسیح جوڑے اورانکے بچے نے اسلام قبول کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قصورکے مسیح جوڑے نے اپنے بچے کے ہمراہ مفتی حامدعلی قادری سے انکے دفترمیں کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا ۔ آصف مسیح کا اسلامی نا م محمدعمران ‘اسکی بیوی کوثربی بی کا غلام فاطمہ اور اسکے بچے سہیل مسیح کا نیانام محمدعرفان علی رکھا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :