لاہور نالج پارک منصوبہ سے 2040 تک 40 ہزار افراد کو روزگار ملے گا،حکومت کو 5.9کھرب روپے کی آمدن ہوگی

پیر 25 جولائی 2016 12:56

لاہور نالج پارک منصوبہ سے 2040 تک 40 ہزار افراد کو روزگار ملے گا،حکومت ..

اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جولائی۔2016ء) لاہور نالج پارک منصوبہ سے سال 2040 تک 40 ہزار سے زائد افراد کو روزگارملے گا جبکہ 11ہزار 200پی ایچ ڈی سکالر بھی پیدا ہونگے ۔

(جاری ہے)

منصوبہ پر ایک ارب ڈالر لاگت آئے گی۔ لاہور نالج پارک کمپنی کے مطابق منصوبہ سے 25 سال کے دوران حکومت کو 5.9کھرب روپے کی آمدنی ہوگی۔ اس دوران منصوبہ میں کام کرنے والے افراد کو 253ارب روپے کی آمدنی ہوگی جبکہ حکومت کو 178ارب روپے کارپوریٹ ٹیکس کی مد میں ملیں گے ۔

متعلقہ عنوان :