لالی ووڈ فلم” تیری میری لو اسٹوری“ کا دلچسپ ٹریلر جاری

پیر 25 جولائی 2016 12:43

لالی ووڈ فلم” تیری میری لو اسٹوری“ کا دلچسپ ٹریلر جاری
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء)نئی پاکستانی فلم تیری میری لو اسٹوری کا چلبلا سا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم دو ستمبر کو سینماء گھروں میں نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی۔

(جاری ہے)

پاکستان کی نء فلم تیری میری لو اسٹوری کی کہانی پیار کے تکون کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں عشنہ شاہ، محب مرزا، عمر شہزاد، سلمان شاہد، لیلی زبیری، جواد بشیر ، عظمی خان، اور محسن عباس حیدر شامل ہیں۔