بھٹو کی تین نسلوں کا ساتھ دینے پرشاہ صاحب آپکا شکریہ

آصفہ بھٹوکاوزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کوخراج تحسین

پیر 25 جولائی 2016 11:41

بھٹو کی تین نسلوں کا ساتھ دینے پرشاہ صاحب آپکا شکریہ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جولائی ۔2016ء ) سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں آصفہ بھٹو نے کہا کہ بھٹو خاندان کی تین نسلوں کے ساتھ کھڑے رہنے پر آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ ان کا مزید کہناتھاکہ ہم آپ کی رہنمائی میں عوام کی خدمت کر تے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :