دبئی میں پیپلز پارٹی کا اعلی سطحی اجلاس، رینجرز میں رینجرز اختیارات اور قیام سے متعلق فیصلہ ہو گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 25 جولائی 2016 00:07

دبئی میں پیپلز پارٹی کا اعلی سطحی اجلاس، رینجرز میں رینجرز اختیارات ..

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جولائی۔2016ء) دبئی میں پیپلز پارٹی کا اعلی سطحی اجلاس ہوا ہے جس میں رینجرز کے اختیارات اور قیام سے متعلق فیصلہ ہو گیا نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری نے اجلاس میں خصوصی ہدایات جاری کی۔

(جاری ہے)

نجی‌ٹی وی کے ذرائع کے مطابق رینجرز کے اختیارات میں 3 ماہ اور قیام میں 1 سال کی توسیع ہو گی۔

متعلقہ عنوان :