قائم علی شاہ کراچی پہنچ کر گورنر کو استعفی پیش کریں گے، نجی ٹی وی

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 25 جولائی 2016 00:07

قائم علی شاہ کراچی پہنچ کر گورنر کو استعفی پیش کریں گے، نجی ٹی وی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جولائی۔2016ء) قائم علی شاہ کراچی پہنچ کر گورنر کو اپنا استعفی پیش کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قائم علی شاہ کل کراچی پہنچیں گے اور گورنر سندھ عشرت العباد کو اپنا استعفی پیش کریں گے جس کے بعد کابینہ تحلیل ہو جائے گی۔

(جاری ہے)

وزیراعلی کے استعفی کے بعد جلد سندھ اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا جس میں نئے وزیراعلی کا چنائو کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :