ترک سفارتکار نے مجھے یقین دہانی کرائی ہے کہ ترکی کی صورتحال سے کوئی پاکستانی متاثر نہیں ہو گا‘عمران خان کی ٹویٹ

اتوار 24 جولائی 2016 21:48

ترک سفارتکار نے مجھے یقین دہانی کرائی ہے کہ ترکی کی صورتحال سے کوئی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24جولائی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ترک سفارتکار نے مجھے یقین دہانی کرائی ہے کہ ترکی کی صورتحال سے کوئی پاکستانی متاثر نہیں ہو گا۔

(جاری ہے)

اتوار کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ترک سفارتکار نے مجھے یقین دہانی کرائی ہے کہ ترکی کی صورتحال سے کوئی پاکستانی متاثر نہیں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :