تحر یک انصاف ملک سے کر پشن کے خاتمے کیلئے (کل) فار مولے کا اعلان کر یگی

اتوار 24 جولائی 2016 21:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24جولائی۔2016ء) تحر یک انصاف ملک سے کر پشن کے خاتمے کیلئے (سوموار) فار مولے کا اعلان کر یگی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران کل سوموار کے روز اپنے اعلان کے مطابق ملک میں کر پشن کی وجوہات ‘کر پشن کی وجہ سے پیدا ہونیوالے مسائل اور ملک سے کرپشن کے خاتمے کے طر یقہ کار کے حوالے سے اپنا فارمولاقوم کے سامنے لائیں گے اس حوالے سے تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے پارٹی قائدین سے مشاورت بھی مکمل کر لی ہے ۔