تربت:تمپ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ

جے یو آئی ضلع کیچ کے امیر مفتی احتشام الحق، بیٹے سمیت جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 24 جولائی 2016 20:47

تربت:تمپ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ

تربت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جولائی۔2016ء) تمپ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے جس میں جے یو آئی ضلع کیچ کے امیر مفتی احتشام الحق جاں بحق ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

فائرنگ میں مفتی احتشام الحق کا بیٹا بھی جاں بحق ہوا ہے۔ مفتی احتشام الحق کو مسجد سے گھر جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعےکے بعد شہر میں کشیدگی پھیل گئی ہے ۔ پولیس کی مختلف علاقوں میں پٹرولنگ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :