یانینا وکمائر اور مونیکا نکولیسکو نے واشنگٹن اوپن ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

اتوار 24 جولائی 2016 15:13

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جولائی- 2016ء) یانینا وکمائر اور مونیکا نکولیسکو نے واشنگٹن اوپن ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں بیلجیئم کی یانینا وکمائر اور رومانیہ کی مونیکا نکولیسکو نے جاپانی جوڑی شوکو اویاما اور ریزا اوزکی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ان کی جیت کا سکور 6-4 اور 6-3 رہا۔