اوہائیو کے شہر ہملٹن کے بارمیں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ،2افراد زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبر ایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 24 جولائی 2016 13:40

اوہائیو(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جولائی2016ء) :امریکہ کی ریاست اوہائیو کے شہر ہملٹن کے بارمیں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی،جس کے نتیجہ میں 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ابتدائی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ اوہائیو کے شہر ہملٹن کے بارمیں نامعلوم ملزمان فائرنگ کے نتیجہ میں2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔فائرنگ کے باعث علاقے مین خوف وحراس پھیل گیا ہے۔اوہائیو پولیس نے واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :