وزیراعظم کے مشیرلیفٹیننٹ جنرل(ر)ناصرجنجوعہ ایران روانہ

ناصرجنجوعہ ایران کی اعلیٰ قیادت اور سینیر حکام سے ملاقات کرینگے،ملاقات کے دوران سیکیورٹی معاملات اور انٹیلی جنس تعاون بڑھانے سےمتعلق امور پربات ہوگی۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 24 جولائی 2016 12:59

وزیراعظم کے مشیرلیفٹیننٹ جنرل(ر)ناصرجنجوعہ ایران روانہ

اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جولائی2016ء) :وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل(ر)ناصرجنجوعہ آج ایران روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کےمطابق دورہ کے دوران ناصرجنجوعہ ایران کی اعلیٰ قیادت اور سینیر حکام سے ملاقات کرینگے۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران سیکیورٹی معاملات اور انٹیلی جنس تعاون بڑھانے سےمتعلق امور پربات ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل(ر)ناصرجنجوعہ بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کی گرفتاری کےبعد کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کرینگے۔

متعلقہ عنوان :