جاپانی شہر ٹوگین میں زلزلہ، شدت4.5 ریکارڈ کی گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 24 جولائی 2016 08:06

جاپانی شہر ٹوگین میں زلزلہ، شدت4.5 ریکارڈ کی گئی

ٹوگین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جولائی۔2016ء) جاپانی شہر ٹوگین میں زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہ ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :