امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ،4افرادہلاک

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 24 جولائی 2016 08:06

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ،4افرادہلاک

ٹیکساس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جولائی۔2016ء) امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعہ میں 4افرادہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واضح نہ ہو سکا کہ فائرنگ کرنے والے شخص بھی مرنے والوں میں شامل ہے۔

(جاری ہے)

فائرنگ کا واقعہ باسٹروپ شہر میں ٹیکساس اپارٹمنٹ‌کمپلیکس میں پیش آیا۔ فائرنگ والی جگہ سے ایک بچے کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جو معمولی زخمی تھا۔

متعلقہ عنوان :