کرا چی : رینجرز کو اختیارات نہ دینے پر لیاری کے مکین سندھ حکومت کیخلاف سڑکوں پر آگئے

ہفتہ 23 جولائی 2016 22:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء) کراچی میں رینجرز کو اختیارات نہ دینے پر لیاری کے مکین سڑکوں پر آ گئے ہیں، لیاری کے رہائشیوں نے رینجرز کے حق میں ماڑی پور روڈ پر مظاہرہ کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

احتجاج کے باعث ماڑی پور روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے جبکہ مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں فوری توسیع کی جائے۔

متعلقہ عنوان :