حواس باختہ بھائی نے دورہ پڑنے پر بہن کو گولی مار کر قتل کردیا

ہفتہ 23 جولائی 2016 22:22

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء) حواس باختہ بھائی نے دورہ پڑنے پر بہن کو گولی مار کر قتل کردیا تفصیلات کے مطابق نیو آبادی کے ایک گھر میں محمد قاسم نامی نوجوان جو حواس باختہ تھا جس نے گھر میں پڑے پستول کو اُٹھا کر اپنی بہن مسمات(گ)کو قتل کردیا پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش وارثا کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :