بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں بھارتی فوج کا ٹرک کھائی میں گرگیا ،دو جاں بحق

ہفتہ 23 جولائی 2016 21:57

بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں بھارتی فوج کا ٹرک کھائی میں گرگیا ،دو جاں ..

نئی دہلی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جولائی ۔2016ء ) بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں بھارتی فوج کا ٹرک کھائی میں گرگیا ہے جس کے باعث دو فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرک کے کھائی میں گرنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے جبکہ ریسکیوا داروں کی جانب سے ریسکیو آپریشن میں ایک فوجی کو بچالی گیاہے اور دو ہلاک ہو گئے ہیں۔ریسکیو ادارے سر چ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :