لیگ سپنر یاسر شاہ ایک اور ان چاہے ریکارڈ کے مالک بن گئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 جولائی 2016 21:34

لیگ سپنر یاسر شاہ ایک اور ان چاہے ریکارڈ کے مالک بن گئے

مانچسٹر(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار23جولائی ۔2016ء) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ ایک اور ان چاہے ریکارڈ کے مالک بن گئے ۔ 30سالہ یاسر شاہ کو انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میںایک وکٹ کیلئے 213رنز کی مار برداشت کرنی پڑی جو گزشتہ ٹیسٹ میں 10وکٹیں لینے والے کسی بھی باﺅلر کی بدترین کاوش تھی ۔

(جاری ہے)

اس سے پہلے سابق زمبابوین سپنر ریمنڈ پرائس نے ویسٹ انڈیز کیخلاف 2003میں 199رنز کے عوض 5وکٹیں لیکر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا ۔