وزیراعظم نے قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کے دورہ ایران کی منظوری دے دی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 جولائی 2016 21:27

اسلام آباد(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی 2016ء) وزیراعظم نے قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کے دورہ ایران کی منظوری دے دی ہے. تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کل بروز اتوار دورہ ایران کیلئے روانہ ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

قومی سلامتی کے مشیر ایرانی حکومت کی دعوت پر دورے کیلئے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم کی جانب سے منظوری دیے جانے کے بعد ناصر جنجوعہ کے دورہ ایران کا فیصلہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :