انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اننگ کا سب سے بڑے ٹوٹل کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 جولائی 2016 20:21

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اننگ کا سب سے بڑے ٹوٹل کا ..

مانچسٹر (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی 2016ء) انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اننگ کا سب سے بڑے ٹوٹل کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ اولڈ ٹریفڈ کے میدان پر جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انگلینڈ کی پہلی اننگ جاری ہے اور ٹیم کا ٹوٹل 576 رنز ہو چکا ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اننگ کا سب سے بڑے ٹوٹل کا نیا ریکارڈ بنا لیا ہے۔ اس سے قبل انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ایک اننگ میں سب سے بڑا ٹوٹل 558 رنز تھا جو 1954 میں بنایا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :