قائد حزب اختلاف سیدخورشید شاہ کا ناروے کی نوبل کمیٹی کو خط

عبدالستار ایدھی کو نوبل انعام دینے کی درخواست

ہفتہ 23 جولائی 2016 19:20

قائد حزب اختلاف سیدخورشید شاہ کا ناروے کی نوبل کمیٹی کو خط

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جولائی ۔2016ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا ناروے کی نوبل کمیٹی کو خط بابائے خدمت مرحوم عبدالستار ایدھی کو نوبل انعام دینے کی درخواست ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے ناروے کی نوبل کمیٹی کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے کمیٹی سے درخواست کی ہے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ اور بابائے خدمت عبدالستار ایدھی نے ساری زندگی انسانیت کی بھرپور خدمت کی ان کی ان خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں ان کے مرنے کے بعد نوبل انعام سے نوازا جائے ۔

متعلقہ عنوان :