گورنمنٹ سکیم کے عازمین حج کا فلائٹ شیڈول وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر مہیا کر دیا

ہفتہ 23 جولائی 2016 18:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جولائی ۔2016ء) گورنمنٹ سکیم کے عازمین کا فلائٹ شیڈول وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ www.hajjinfo.

(جاری ہے)

orgپر مہیا کر دیا گیا ہے -کامیاب درخواست دہند گان اپنی حج درخواست یا قومی شناختی کارڈ کا نمبر اینٹر کر کے اپنی پرواز کی تاریخ ‘ وقت‘ مقام روانگی اور ائر لائن کے بارے میں تفصیلات معلوم کر سکتے ہیں -حج کی پروازوں کی حجاز مقدس روانگی 4اگست سے شروع ہو کر 5ستمبر تک جاری رہے گی -

متعلقہ عنوان :