پا کستا ن کی پہچا ن اب دہشت گر دی کا نشا نہ نہیں تیز ی کے سا تھ مضبو ط معیشت ہے ،تبد یلی د ھر نے اور غلط پرا پیگنڈے سے نہیں عو ام دو ست اور انقلا بی پا لیسیو ں پرعمل پیرا ہو نے سے آتی ہے ،100 ار ب ر و پے کا خا دم پنجا ب کا کسا ن پیکج و طن عز یز کی زر عی معیشت میں تا ر یخ ساز تبد یلیو ں کا پیش خیمہ ثا بت ہو گا ، جد ید فا ر منگ کے طر یقے اپنا کر پا کستا ن میں زر عی انقلا ب کا خو ا ب شرمندہ تعبیر کیا جا سکتا ہے‘وفا قی وزیر تر قی و منصو بہ بند ی احسن اقبا ل کا تقریب سے خطاب

ہفتہ 23 جولائی 2016 18:28

نارووال ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جولائی ۔2016ء ) وفا قی وزیر بر ا ئے تر قی و منصو بہ بند ی پر و فیسر احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ پا کستا ن کی پہچا ن اب دہشت گر دی کا نشا نہ اور ایک کمزور معیشت نہیں بلکہ تیز ی کے سا تھ مضبو ط ہو تی معیشت، اربو ں ڈا لر کی چینی سر ما یہ کا ر ی اورخو د انحصا ر ی کی منز لو ں کی طر ف گا مز ن پا کستا ن ہے ،تبد یلی د ھر نے اور غلط پرا پیگنڈے سے نہیں عو ام دو ست اور انقلا بی پا لیسیو ں پرعمل پیرا ہو نے سے آتی ہے۔

100 ار ب ر و پے کا خا دم پنجا ب کا کسا ن پیکج و طن عز یز کی زر عی معیشت میں تا ر یخ ساز تبد یلیو ں کا پیش خیمہ ثا بت ہو گا ، جد ید فا ر منگ کے طر یقے اپنا کر پا کستا ن میں زر عی انقلا ب کا خو ا ب شر مند ہ تعبیر کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

فصلو ں کی فی ایکٹر پیدا وار میں اضا فے کے ساتھ خو را ک میں خو دکفا لت ،روز گار کے مو اقع اور کارو بارمیں تر قی حا صل کی جا سکتی ہے ۔

وفا قی وزیر بر ا ئے تر قی و منصو بہ بند ی نے کہا کہ و فا قی اور پنجا ب حکو مت کی پا لیسی ہے کہ بیج ،کھا د اور زر عی ادویا ت میں ز یا د ہ سے زیا دہ سہو لیات فرا ہم کر کے کسا ن کی خو شحا لی کو یقینی بنا یا جا ئے کیو نکہ کسا ن کی تر قی اور خو شحا لی در حقیقت پا کستا ن ہی کی تر قی اور خو شحا لی ہے۔ پر و فیسر احسن اقبا ل نے کہا کہ ہم نے نا لہ ڈ یک و دیگر مقا مات پر لا کھو ں رو پے کی لا گت سے حفا ظتی پشتو ں ا ور کنا رو ں کی تعمیر و مر مت، ایم آرلنک کینال کے سا تھ سا تھ سیلا بی پا نی کے بہ حفا ظت بہا ؤکی خا طر ڈر ینج نا لے کی تعمیر عمل میں لا ئی گئی ہے جس سے پچھلے سا ل کی طر ح انشا ء اﷲ اس سا ل اور آ ئند ہ بھی ضلع نارووا ل کو سیلا ب کی تبا ہ کا ریو ں سے محفو ظ بنا دیا گیا ہے۔

قبل از یں ڈی سی او نارووا ل رفا قت علی نسو آ نہ نے کسا نو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پنجا ب کے کسا نو ں کو زر عی آلا ت کی فرا ہمی اور بیج ،کھاد اورزر عی ادو یا ت کی خر ید پر تا ر یخی سبسڈی دے کر انہیں مضبو ط اور خو شحا ل بنا نا حکو مت کی او لین تر جیح ہے اور وہ اس مقصد حصو ل کے لیے جا مع منصو بہ بند ی پر عمل پیرا ہے ۔ڈی سی او نے کسا نو ں کو میکینا ئز ڈ فار منگ کے جد ید طر یقے اپنا نے اور اپنی زمینو ں میں چا و ل اور گند م کی رو ائتی فصلو ں کے سا تھ ساتھ تجربا تی بنیادو ں پر سبز یو ں اورپھو لو ں کی کا شت کی اہمیت پر بھی زور دیا

متعلقہ عنوان :